Duration 59:21

Seerat episode 5 | Huzoor ka Nasab Mubarak khandan | chand masile | Mufti Rasheed Ahmed Khursheed

1 219 watched
0
29
Published 8 Sep 2018

حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا نسب مبارک عدنان سے اوپر حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا نسب بیان کرنا کیسا ہے؟ حضور کے عالی نسب ہونے کے دلائل اور وجوہات حضور صلی اللہ علیہ وسلم بنی اسماعیل میں سے ہیں یا بنی اسرائیل میں سے؟ کیا شریعت نسب کو بالکل نظر انداز کرتی ہے؟ بیوی کا اپنے نام کے ساتھ شوہر کا نام لکھنا کیسا ہے؟ کیا منہ بولا بیٹا بھی حقیقی بیٹے کی طرح ہے؟ اگر آپ نے کسی بچے کو گود لیا تو اس کے والد کے خانے میں آپ کس کا نام لکھیں گے؟ کیا کسی ترجیح صرف اس کی سنیارٹی کی بنیاد پر ہی دی جاسکتی ہے یا کچھ اور چیزیں بھی ہیں جن کو سامنے رکھ فیصلہ کیا جاتا ہے؟ مفتی رشید احمد خورشید استاذ جامعةالرشید کراچی امام وخطیب جامع مسجد فاروق اعظم ڈالمیا کراچی

Category

Show more

Comments - 1