Duration 44:2

جلسہ ۱۷ | | کشف المراد فی شرح تجرید الاعتقاد | | آغا وسيم رضا سبحاني حفظہ اللہ 台灣

50 watched
0
2
Published 1 Jul 2021

دروس علم کلام کے موضوع پر علامہ حلی رح کی مایہ ناز کتاب کشف المراد فی شرح تجرید الاعتقاد کے اردو زبان میں ہیں. مدرس: سماحۃ الشیخ وسیم رضا سبحانی حفظہ اللہ صاحب استاد حوزہ علمیہ قم المقدس ایران #لغةاردو #urdu سلام عليكم ورحمه الله وبركاته. عزیزان محترم! آج کے زمانے میں جہاں ٹیکنالوجی اور سائنس جہاں ترقی کر رہی ہے اور لوگ کا اکثر زندگی کا دارومدار اس پر منحصر ہے، اور بہت سے لوگ اس سے استفادہ کر رہے ہیں، ایسے میں دینی خدمات کے انجام دہی میں بھی بہت سے بزرگان اس سے استفادہ کرتے ہوئے لوگوں کو دین سے روشناس کروا رہے ہیں، وہی پر ایک دین کا خاص اور وہ کتابیں اور دروس جن کے پڑھنے کے بعد انسان علم حدیث و قرآن سے حکم الھی کو سمجھنے اور ان سے استنباط کرنے کی صلاحیت کا حامل ہوجاتا ہے، ایسے دروس و کتب آپکو بہت ملینگے لیکن باترتيب شاذ و نادر ہے، اس لیے ہم نے ان تمام دروس کو جو ہند و پاک کے مدارس میں نصاب کے تحت اور حوزہ قم و ایران میں پڑہائے جانے والے کتب کے دروس آپ تک پہنچانے کا مصمم ارادہ کرکے اس چینل کو بنایا ہے، آپ تمام احباب دوستوں سے التماس ہے کہ ہمارے اس حقیرانہ کاوش کی حوصلہ افزائی کے لئے ہمارے ساتھ متمسک رہنے کے لیے اس چینل کو سبسکرائب کریں اور مزید اپنے احباب تک شئر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ استفادہ کر سکے. جزاکم اللہ خیرا نوٹ: اگر کسی برادر کے پاس دروس ہے تو کمینٹ کرکے بتائے یا نیچے والے email پر بھیج دے اور اسکے علاوہ جتنے بھی آڈیو دروس ہیں وہ ہمیں بھیج دیں اور ہمارا ٹیلیگرام گروپ جوائن کریں. شکریہ. Email:duroshawza@gmail.com ٹیلیگرام گروپ https://t.me/joinchat/OJVS-08b2QOowTnPKTz1mg #DurosHawza دروس_حوزوی#

Category

Show more

Tags

Comments - 2