Duration 3:51

| | خارش اور چنبل کا آسان علاج | | kharish chambal ka asan desi ilaj | | hakim hafiz rehman 台灣

998 watched
0
28
Published 9 Jan 2020

السلام علیکم دوستو کیسے ہیں آپ سب امید کرتا ہوں سب خیریت سے ہوں گے میں آپ کے لئے آج بہت ہی زبردست اور سستا ترین ٹوٹکا لے کے آیا ہوں یہ ٹوٹکا بہت ہی زبردست ٹوٹکا ہے خارش اور چنبل چاہے کس قسم کی بھی ہو بہت ہی جلد جو ہے اس ٹوٹکے کے ساتھ ٹھیک ہوجاتی ہے اس ٹوٹکے کو بنایں استعمال کریں اور مجھے اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں اور اگر آپ یہ ٹوٹکا نہیں بنا سکتے تو ہم سے تیارشدہ بھی آپ کو مل سکتا ہے۔اگر آپ کو کسی بھی قسم کا نسخہ یا ٹوٹکا چاہیے ہو تو آپ مجھے کمنٹ کریں انشاءاللہ نسخہ آپ کو مل جائے گا ۔

Category

Show more

Comments - 6