Duration 31:46

Bahmani Ahed/daur-Urdu Adab,UGC NET/JRF, UPSC, UPPSC CTET, UP TET,PGT بہمنی عہد اور اردو ادب، 台灣

4 760 watched
0
173
Published 23 Feb 2019

بہمنی سلطنت کا قیام محمد بن تغلق کے "امیران صدہ" کی بغاوت بعد ہوا اس سلطنت کا بانی "علاؤالدین بہمنی ،حسن گکنگو" ہے یہ سلطنت جنوبی ہند میں واقع 1347 سے 1527 کے درمیان رہی ہے ،اس کے سلاطین کا تعلق ' ترک خاندان' سے تھا ان کے عہد میں صوفیائے کرام نے ایک نئی زبان کو جنم دیا اور پھر یہ زبان بعدمیں اردو کی شکل میں منظر عام پر آئی، اور اسی سلسلے کو بہبنی سلطنت کے انتشار کے بعد 'عادل شاہی اور قطب شاہی' سلطنت نے آگے بڑھایا اور اس کے بعد یہ زبان شمالی ہند میں 'ولی دکنی' کے دیوان کی شکل میں پہنچی ۔ اس سلطنت کے انتشار کے بعد "گولکنڈہ ، بیجا پور ،بیدر، برار اور احمد نگر" جیسی سلطنت وجود میں آئی /playlistlist= PLPV_imvJG4F_XQwcBxOqz7UtTYr7Lw54b #Bahmaniahed#bahmanidaur join us here: Chttps://www.facebook.com/hrkstudyo/?modal=admin_todo_tour shukriya

Category

Show more

Comments - 21