Duration 4000

Japan Delegate Meet Molana..

691 watched
0
11
Published 1 Feb 2017

جپان ۔ جمعیت ۔ تعلقات آج جمعیت علماء اسلام صوبہ سندھ کے وفد نے قائد سندھ برادرم مولانا راشد خالد محمود سومرو صاحب کی قیادت میں تعلقات عامہ کو مستحکم کرنے کیلئے جاپان کے قونصل خانہ کراچی میں قونصل جنرل سے ملکی ، سیاسی اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ۔ قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب مدظلہ کی جانب سے خیر سگالی کا پیغام بھی پھنچایا ۔ وفد میں نائب امیر قاری محمد عثمان صاحب ۔ بزنس فورم کے صدر جناب بابر قمر عالم صاحب شریک تھے

Category

Show more

Comments - 0