Duration 8:24

اس سال تیل کی قیمتیں کم نہیں ہونگی، وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل 台灣

2 630 watched
0
17
Published 11 Jun 2022

اس سال تیل کی قیمتیں کم نہیں ہونگی، وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل میں سچ بتا رہا ہوں آئی ایم ایف ہم سے خوش نہیں ہے ہم نے پہلی مرتبہ سیلز ٹیکس کو فکسڈ ٹیکس کرنے کی کوشش کی ہے 25 لاکھ دوکانداروں کو ٹیکس نیٹ میں لے کر آئیں گے تاریخ کے 4 بڑے خسارے عمران خان نے کیے گزشتہ حکومت نے آئی ایم ایف سے معاہدے کے برخلاف فیول پر سبسڈی دی عمران خان جعلی چیک کاٹ کر بھاگ جانے والی حرکت کی ہے وزیراعطم شہباز شریف نے مشکل فیصلے لیے پاکستانی کو مزید دبائیں گے تو تاریخ کبھی معاف نہیں کرے گی عمران خان نے پورے ملک کے ساتھ ٹوپی گھمائی ہے وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا پوسٹ بجٹ کانفرنس سے خطاب Public News Pakistan keeps you fully updated on the latest and major happenings in Pakistan and around the globe in the form of breaking news, bulletins, well-equipped talk shows. Public TV Pakistan serves as your ultimate news guide. Website: https://publicnews.com Youtube: /publicnewspk/ Facebook: https://www.facebook.com/PublicNewsDotCom Twitter : https://twitter.com/PublicNews_Com Live streaming: /c/publicnewspk/live #Pakistan #PublicNews #PublicNewsPakistan #PublicNewsLiveStreaming

Category

Show more

Comments - 41