گرم مرطوب ممالک میں ناریل کا پانی زیادہ ہونے کی وجہ سے عموما اسے ضائع کر دیا جاتا ہے۔ تاہم اب انڈونیشیا کی ایک پروفیسر اس پانی کو پلاسٹک میں تبدیل کر رہی ہیں۔ یہ سب کچھ کیسے ہوتا ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
-----
Subscribe: /dwurdu
dw.com/urdu
facebook.com/dw.urdu
#DWUrdu