Duration 13:16

1997: Taliban Rule in Afghanistan - BBC URDU

98 817 watched
0
2.1 K
Published 9 Aug 2021

سنہ 1997 میں صحافی محمود جان ایک گاڑی میں چند سینئر صحافیوں کے ہمراہ طورخم بارڈر کی جانب جا رہے تھے۔ افغانستان میں طالبان حکومت کا یہ دوسرا سال تھا اور محمود جان چند سنی سنائی باتوں کی خود جانچ کرنا چاہتے تھے ۔ اپنے اس سفر پر انھوں نے افغانستان میں کیا دیکھا؟ جانیے اس آڈیو سٹوری میں جسے پیش کر رہے ہیں خدائے نور ناصر ایڈٹ: محمد ابراہیم CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu: http://bbc.in/1GsJCMR

Category

Show more

Comments - 463