Duration 5:43

چاند پر زلزلے آتے ہیں؟ 台灣

68 014 watched
0
1 K
Published 24 Jul 2019

پچاس برس قبل جب انسان نے چاند پر پہلی مرتبہ قدم رکھا تو اس مشن میں کئی آلات بھی چاند پر پہنچائے گئے تھے۔ انہی کی بدولت سائنس دانوں کو چاند کے بارے میں کئی اہم معلومات حاصل ہوئیں۔ مثال کے طور پر یہ بھی معلوم ہوا کہ زمین کی طرح چاند پر بھی زلزلے آتے ہیں۔ سوال سائنس میگزین کی یہ دونوں رپورٹس اپالو مشن کے پچاس برس مکمل ہونے کی مناسبت سے تیار کی گئی ہیں۔ ----- Subscribe: /dwurdu dw.com/urdu facebook.com/dw.urdu #DWUrdu #Sawaal

Category

Show more

Comments - 95