Duration 00

سعودی عرب میں بغاوت کا خطرہ عرب عوام کس کے ساتھ؟ محمد بن سلمان یا محمد بن نائف | Imran Khan 台灣

1 796 282 watched
0
42.9 K
Published 6 Dec 2020

Category News & Politics

Show more

Comments - 2721
  • @
    @shaheryarkhan81114 years ago اللہ کرے سعودیہ میں بغاوت کامیاب ہو
    شاید بہتر شاہی لوگ آجائیں
    ہم تو دعا ہی کر سکتے ہیں
    140
  • @
    @salmankhan-bn9io4 years ago حضرت بیبی عائشہ رض کا بیان
    اللہ کی قسم نبی کریم نے کبھی اپنے ذاتی معاملات میں ، کسی سے بدلہ نہیں لیا
    ، البتہ جب اللہ کی حُرمتوں کو توڑا جاتا
    تو آپ اللہ کے لئے بدلہ لیتے تھے ۔۔
    144
  • @
    @faizananwarofficial16714 months ago ❤ الحمدللہ❤ عرب اسلام کا مرکز ھے اللہ تعالیٰ اسلام وشریعت اصحاب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے طور طریقوں کے مطابق جو حکومت کرے اسی کو حکومت عطا فرمائے آمین برحمتک یا ارحم الراحمین❤❤❤❤❤❤❤ 2
  • @
    @muhammadrashid65022 years ago اللّٰہ تعالٰی جزیرةالعرب کو صالح اور متقی امیر المومنین عطا فرمائے
    آمین ثم آمین یا رب العالمین
    3
  • @
    @naveedabid99024 years ago ‎نماز کی پابندی کرو، زکوٰة ادا کرو اور اللہ تعالیٰ کے رسول کی فرمانبرداری میں لگے رہو تاکہ تم پر رحم کیا جائے۔
    ‎سورۃ النور آیت 56
    71
  • @
    @user-ke2gc3cp4l4 years ago ‏حضرت ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نےفرمایا :
    جس نے مجھ پر ایک بار درود بھیجا اللہ تعالیٰ اس پر دس بار رحمت نازل فرمائے گا ۔
    (صحیح مسلم،۹۱۲)
    84
  • @
    @khan_zone3 years ago لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ‎ 20
  • @
    @kabkahankaisy65714 years ago اللہ کے دین سے دور ہوں گے تو نقصان میں ہی رہیں گے، ہو سکتا ہے شروع میں کچھ فایدہ بھی ہو جایے مگر وہ فایدہ زیادہ دیر تک نہیں رہ سکتا۔ اللہ ان عرب حکمرانوں کو ہدایت دے۔ 6
  • @
    @islamicvid80964 years ago *
    رات بھر شبنم گرتی ہے فقط اس لئے💚*
    کہ پتہ پتہ ذکراللہ کرے با وضو ہوکر💚
    56
  • @
    @sherdill88334 years ago کائنات کا سب سے بڑا سچ یہ ہے کہ
    رب العالمین تک پہنچنے کے لئے
    رحمت العالمین کی پیروی ضروری ہے
    324
  • @
    @muhammadrashid65022 years ago اللّٰہ تعالٰی پاکستان کو ایک صالح اور متقی حاکم عطا فرمائے
    آمین ثم آمین یا رب العالمین
    4
  • @
    @malangbaba69334 years ago مولانا ڈیزل شریف کے لئے عرض ہے 🙏
    کبھی شریفوں کے در کبھی زرداری کے در
    اے غم کُرسی تیرا شکریہ مولانا ڈیزل کہاں کہاں سے گُذر گیا
    60
  • @
    @ammaryasir24534 years ago اس وقت دُنیا اسلام کے دو عظیم لیڈرز
    ہیں طیب اردگان اور عمران خان جو دین اسلام کا پرچم کھل کر بلند کر رہے ہیں
    82
  • @
    @mohammadshafidalal62583 years ago اللہ تعالی مسلم اُمہ کی بہتری فرمائیں ۔آمین یا ربالآلمین 4
  • @
    @_saaog_3824 years ago "انتہائی افسوسناک خبر""
    """پاکستان کے سابق وزیراعظم "میاں محمد نوازشریف"" اس جہانِ فانی میں اب بھی موجود ہیں ""
    😪😪😪🤤🤤
    81
  • @
    @_saaog_3824 years ago ‏یقین مانو جس طرح nokia3310
    میں 4G کا آپشن نہی
    ٹھیک اسی طرع پٹواریوں میں بھی غیرت والا آپشن نہی
    😜
    63
  • @
    @user-bi3tj6be7w4 months ago Ma Sha Allah, Shuker Alhamdulilah Imran Riaz khan Ap ki awaz kafi artsy ky Bad suni, Allah Ap ko sihathmand thawana or Khush o khurm rahi . Ameen Summa Ameen
  • @
    @MohamadAmin-qf1os2 months ago আসসালামু আলাইকুম
    ইনশাআল্লাহ দোয়া করি৷ ডঃ ইমরান খান সাহেব জন্য 🤲🤲🤲🤲
  • @
    @umerzaman5214 years ago محتاجی بڑی رسوائی ہیے
    یااللہ
    اپنے سوا کسی کامحتاج نہ کرنا. (آمین)
    🤲🤲
    157
  • @
    @ekgharebstudent1kplz8984 years ago حجاز مقدس میں “ نیوم سٹی “ کا مطلب ہی اللہ کے عذاب کو دعوت دینا ہی ہے۔۔
    رسول پاک کی بتائی ہوئی قیامت کی نشانیاں پوری ہو رہی ہیں
    313
  • @
    @islamicchannel51544 years ago Love you bro
    My daughter 3 year old unfortunately she is born blind plz prey for her
    7
  • @
    @ahsanulahsanul91084 years ago اللہ تعالٰی عزوجل بابا خادم رضوی اور تمام مسلمانوں کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین ثم آمین صل اللہ علیہ و آلہ و سلم اللہ تعالٰی عزوجل پیارے نبی کریم صل اللہ علیہ و آلہ و سلم کی شفاعت عطا فرمائے آمین ثم آمین صل اللہ علیہ و آلہ و سلم ... 2
  • @
    @newsstore54454 years ago اللہ تعالیٰ ملک پاکستان اور جہاں کہیں بھی مسلمان ہیں سبکی حفاظت فرمائے آمین 26
  • @
    @shahrozabbas45524 years ago السلام علیکم تمام بھائی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر ایک بار درود شریف پڑھ دیں۔اللہ تعالی ہم سب کو اور ہمارے ماں باپ بہن بھائی اور تمام رشتے داروں کو سیدھے راستے اور پانچ وقت کی نماز ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔اور ایمان کی موت عطا فرمائے اور قیامت کے دن حضور صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی شفاعت عطا فرمائے۔ اور اللہ تعالٰی ہمارے پاکستان اور پاک فوج اور تمام علماء اکرام کی حفاظت فرما پاکستان اور فوج کو ترقی دے اور قیامت تک قائم رکھے۔ آمین آمین آمین یارب العالمین۔ پاکستان زندہ باد۔ ... 11
  • @
    @shahzadtalib16552 years ago Allah IK ki hifazat farmae aur kamyab farmae Ameen. 3
  • @
    @newsstore54454 years ago اللہ تعالی مسلمانوں کو اتفاق اور ہدایت عطا فرمائے امین۔ 13
  • @
    @farriawani23014 years ago السلام علیکم‎!‎
    یا الله بیماروں کو شفاء دے،
    پریشان حالوں کی پریشانی دور فرما،
    ہم سب کے گھروں میں سکون و برکت عطا فرما.
    یا الله ہم پر اور پوری امت مسلمہ پر اپنا خصوصی کرم اور مہربانی فرما.
    آمین .
    ...
    18
  • @
    @AkhpalKhan3 years ago Thanks and keep informing us we wish that islam will rise InshahAllah 4
  • @
    @ShahbazWarraichh4 years ago ‏اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّیْتَ عَلَى إِبْرَاهِیمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِیمَ إِنَّكَ حَمِیدٌ مَجِیدٌ
    اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍوَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِیمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِیمَ إِنَّكَ حَمِیدٌ مَجِیدٌ ...
    96
  • @
    @usmanelahic4 years ago عمران خان صاحب، براہ کرم ایک ویڈیو بے روزگار علماء فلسفہ (پی ایچ ڈیز) پر بھی بنائیں۔
    الله ﷻ، آپ کو جزا دے گا۔
    3
  • @
    @ishaqkhan18714 years ago Hadith of prophet (sw)
    After the death of a Ruler there will be some dispute between the people. At that time a citizen of Madina will flee (from Madina) and go to Makkah. While in Makkah, certain people will approach him between Hajrul Aswad and Maqaame Ibraheem, and forcefully pledge their allegiance to him.
    Thereafter a huge army will proceed from Syria to attack him but when they will be at Baida, which is between Makkah and Madina, they will be swallowed into the ground.”
    – Prophet Muhammad, narrated by Umm Salmah, the Prophet’s wife (Abu Dawood)
    ...
    2
  • @
    @nadeemahmadsiddiqui45874 years ago Our smart.honest.scincier.bold & Trusted anchor IMRAN RIAZ KHAN.ALLAH bless u ever. Avoid kalma written behind u 2
  • @
    @sujojo59684 years ago Aafia. Siddiqui. Pakistanis. Doctors
    Aafia. Siddiqui. All. Pakistan. Miss. You. Sisters. Aafia. Siddiqui.
    34
  • @
    @ch.abdulsattar39493 years ago اگر محمد بن نایف سعودی عرب میں حکومت کرتا ہے تو وہ اجنبیوں کے حق میں بہت اچھا ہے 1
  • @
    @user-tf1is7sg3o3 years ago میں جدہ سے حبیب۔ آپ کو میری طرف سے سلام علیکم ورحمتہ الل وبرکاتہ عمران خان صاحب 1
  • @
    @naziralam6584 years ago دوست ملک کے اندرونی معاملات کو اس طرح غلط رنگ دے کر کسی مخصوص فرقے کے ذہنی اور روحانی تسکین کیلئے پیش کرنا عمران ریاض کے متعصبانہ رویے کی بھر پور عکاسی کرتا ہے 7
  • @
    @younassajid19454 years ago یااللہ
    جو بھی مسلمانوں کے لئے بہتر ہے
    وہ ہی کر دے ۔ تو ہی بہتر فیصلے کرنے والا ہے ۔
    7
  • @
    @lalbadsha92274 years ago اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید
  • @
    @JavedIqbal-ze7hn2 years ago ALLAH Pak ap ko apny Hefzo Aaman min rekhy mere bahi
  • @
    @zainKhan-pq9pq4 years ago اگر عربوں میں صحیح مسلمان کی پہچان کرنی ہو تو ، سواء ختنہ دکھانے کے ان کے پاس کوئی دلیل نہیں بچی
    اسرائیل کو تسلم کرنے کے بعد
    65
  • @
    @nadeemakhter53683 years ago امام مھدی علیہ السلام
    کا ظہور ہوگا انشاء اللہ
    قریب ہے
    6
  • @
    @mahnoorsw0rld4824 years ago اللہ تعالی پاکستان کو قائم و دائم اور محفوظ رکھے اسے دوسرے ملکوں کے آگے ہاتھ پھیلانے سے محفوظ رکھے اور دنیا میں امن کا گہوارہ بنا دے آمین... 🙏🙏🙏🙏🙏 4
  • @
    @asifshahzad7834 years ago لبیک لبیک لبیک یا رسول الله صلی الله عليه وسلم 27
  • @
    @najeebmouladad48044 years ago My Allah save Muhammad bin Naif,ameen. 6
  • @
    @developersnews9522 years ago عزت مآب جناب عمران ریاض خان نیازی میں ہر وقت دعا گو ہوں سچ بولنے والے کے خلاف ھوتا ھے جو ج
  • @
    @Gamersff7864 years ago محمد بن سلمان کو جانا چاہیئے۔سعودی عرب میں اسلام رہے سدا ۔ 55
  • @
    @user-ke2gc3cp4l4 years ago سب بہن بھائی آپ صل اللہ علیہ وسلم کے ہر نام کہ ساتھ صل اللہ علیہ وسلم لکھا اور بولا کریں مثلاً حضرت محمد صل اللہ علیہ وسلم نبی کریم صل اللہ علیہ وسلم رسول صل اللہ علیہ وسلم حضور صل اللہ علیہ وسلم۔۔۔ حق فضل حق فرید۔۔ حق محبوب حق نادر۔۔۔ ... 50
  • @
    @atherfatima91754 months ago Hona chahiye kiyu ke jo ummah ke dard wala dil rakhe wohi Hukmaraani kare Ameen summa Aameen 1
  • @
    @sanaullahkhan36684 years ago Allah have full powers who is better for Islam May Allah keep him King of Saudi Arbia 1
  • @
    @asass46514 years ago عمران صاحب اپ کا تجزیہ بلکل سہی ہیں میں خود سعودی عرب سے ہوں 20
  • @
    @naveedmalik59164 years ago Sir, you are a very good person, may God keep you happy 4
  • @
    @buttbuttg15283 years ago Assalamoalaykum bhai imrankhan sab Allah apko khushyaatakry Allah apko salamtimyrkhy Allah apko badnazrunsybechaay ameen Pakistan zindabad
  • @
    @user-sl7ob1ge6i4 years ago جس کو چاہیے تخت شاہی پر بیٹھا دیتا ہےتو-جس کو چاہے تخت سے نیچے گرا دے کر کے خوار-عزت و ذلت اللہ کے حکم پر موقوف ہے 4
  • @
    @_saaog_3824 years ago ""میں خود قبرستان نہی جاتا""
    نواز شریف
    بندہ ایںویں ملکولموت کی نظرو میں آجاتا ہے
    😁😁
    21
  • @
    @user-fm5lb4ww5k4 months ago Imranbhaai aapki khaber badi kimti hoti hai ,jise hindustan mai badi guor se suni jati hai
  • @
    @SaifUllah-uk8rl4 years ago Love you Imran Bhai ap bht achi malumaat ham tak ponchaty hain. Thanks 4
  • @
    @israrkhan12814 years ago عمران خان صاحب ویڈیو شروع کر نے سے پہلے دن آور تاریخ بتادیا کرے 4
  • @
    @Muhammad-Imran044 years ago شاہ سلمان سعودی عرب کے لیئے آخری بادشاہ ہے۔
    ان کے بعد کوئی بادشاہ نہ ہوگا۔
    حالات احادیث میں بتائے گئے واقعات کی طرف جارہے ہیں۔
    16
  • @
    @faizananwarofficial16714 months ago ❤ الحمدللہ اللہ❤ اللہ اکبر❤ اللہ تعالیٰ اپنے فضل وکرم سے اور اپنے حبیب نبی کریم محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کے صدقے وطفیل مین عالم کے تمام مسلمانوں ❤ حکمرانوں اور تمام عوام کو حق اور ااھل حق کا ساتھ دینے کی توفیق عطا فرمائیں آمین آمین یا رب العالمین برحمتک یا ارحم الراحمین❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ ... 1
  • @
    @insaf_tv5554 years ago سعودیہ میں مکمل شرعی قانون ہونا چاہیے یہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا وطن ہے اس میں اسلام مکمل طور پر ذندہ ہونا چاہیے 11
  • @
    @shabanshaikh55444 years ago Love & respect sir
    From india ❤
    5
  • @
    @sajidawan87474 years ago پاکستان آ رمی ژندہ باد پاکستان پائندہ باد جنرلز زندہ
  • @
    @altafraja64943 years ago Mashallah SO beautiful news Thanks brother
  • @
    @61riaz4 years ago اللہ ادھار نہیں کرتا اچھائی اور برائی کا پھل یہیں دنیا میں ہی دیتا ھے ۔ 3
  • @
    @hibba63954 years ago Hit like who was waiting for IK vlog 👍 6
  • @
    @abdulrazzaq98904 years ago Muhammad Bin Naef,
    Having a good vision and deep stretegy
    8
  • @
    @nuzhattirmizi41344 years ago Imraan best program bahut mehnat kartay hain aap data collect karnay main good please keep it up one well wisher from USA
  • @
    @NJj-sz4os5 months ago Allah AP ko hefzoaman main rakhe Amin sum Amin
  • @
    @TarannumHasham-ee9fq5 months ago Allah pak har nek musalman ko apni hifazat mein rakhe. 1
  • @
    @tarekaly5554 years ago We should have no concerns with Saudi kingdom our only concern is holy city of Mecca and مدینہ 21
  • @
    @abdulrauf93144 years ago حالات بڑی تیزی سے اس طرف جا رہے ہیں جن کا احادیث مبارکہ میں ذکر ہے. اللہ اعلم 25
  • @
    @faridakhalifa79874 years ago Great informative news ,hope the best for Saudi Arabia . 3
  • @
    @shidaerane52164 years ago We are glad you are raising awareness about what is happening through your videos about Saudi Arabia and other Muslim Middle East countries . Please keep up this good work Thankyou ...Shukria , Merci ( French ) ... 16
  • @
    @abdulrasheedmughal31244 years ago آللہ تعالیٰ۔کرے۔اس۔محمد بن۔سلیلمان سے۔لوگوں۔کی۔جان۔چھوڑاے
    آمین ثم آمین یا رب العالمین
    17
  • @
    @sherqillah_4 years ago اللہ کرے سعودی عرب میں بھی کسی ڈیموکریٹک موومنٹ کا آغاز ہو جائے 5
  • @
    @maliknandla41114 years ago We love ISI Pak Army's Pakistan Zinda Baad 16
  • @
    @MMmm-pd1hl4 years ago Jo b hota allha ka marzeese hogo inshallah 1
  • @
    @azmatkhan31514 years ago Allah desrtay the power/ govt of Muhammad bin sulman. All the muslims are with Naif. 3
  • @
    @fazalelahijan31844 years ago عمران ریاض خان صاحب السلام علیکم عرض ہے کہ انشاءاللہ تعالی محمد بن سلمان کے زوال کا وقت آگیا ہے آمین ثمہ آمین 27
  • @
    @turkeyeditiz5546last year Allhah Alhaq Hay ❤❤❤❤❤❤❤❤❤ Azhar mashwani ko riha kro Allhah KY waste ❤❤❤❤❤❤❤❤❤
  • @
    @SaeedKhan-gr9kn5 months ago Hi Imran thanks for your best video presented for info thanks